پکی گوٹ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - چوسر یا پچیسی کی وہ گوٹ جو اپنے گھر سے چل کر سب گھروں میں ہوتی ہوئی اس گھر میں پہنچ جائے جہاں کوئی گوٹ اسے پیٹ نہ سکے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - چوسر یا پچیسی کی وہ گوٹ جو اپنے گھر سے چل کر سب گھروں میں ہوتی ہوئی اس گھر میں پہنچ جائے جہاں کوئی گوٹ اسے پیٹ نہ سکے۔